Sun 19 Jun 2005

کیا ہے اس آدمی میں

posted by: کردار, filed under: زندگی


کنول نے جمعہ کو اپنے بلاگ پر یہ لنک پوسٹ کردیا۔ شاہ رخ خان جرمنی میں، لیکن قباحت یہ ہے کہ اس صفحے پر شاہ رخ خان کے ساتھ دیگر بہت سی تصاویر بھی ہیں(ایشوریہ رائے سمیت) جنہیں دیکھ کر شاہ رخ کی تصویردیکھنے کو جی بالکل نہیں چاہتا۔ سوال یہ ہے کہ آخر اس آدمی میں دیکھنے لائق ہے کیا۔ واحد کمال جو ان کا ہے وہ ان کی “کک ک کرن۔۔۔” والی اداکاری ہے۔۔لیکن تصویر تو اداکاری نہیں کر سکتی نااااااااااااااں۔۔۔ تو پھر۔۔۔۔؟؟؟

7 Comments »

Right Click Here for TrackBack URI

  1. Comment by Nabeel, Monday, June 20, 2005 @ 8:41 am

    جناب کچھ اپنے بارے میں بھی بتائیں گے یا یوں ہی پس پردہ رہ کر قلم کاری کرتے رہیں گے؟ بہت اچھا بلاگ شروع کیا ہے آپ نے۔ ذرا زکریا سے کہ کر اردو سیارے پر بھی ایک نشست بک کرا لیں۔

  2. Comment by کردار, Monday, June 20, 2005 @ 1:30 pm

    نبیل بہت شکریہ تبصرے کا، یقیناً اس بلاگ پر عام زندگی اور میرے بارے میں بھی بہت کچھ ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ کردار کی کہانی متوازی چلتی رہے گی۔ فی الحال آپ اتنا جان لیجئے کہ میرا تعلق ادب اور صحافت دونوں سے ہے ، گو کوئی نام پیدا نہیں کیا نہ خواہش ہوئی
    یہاں بھی نام مناسب وقت پر ظاہر کر دیا جائے گا اگر ضروری ہوا تو ورنہ یوں بھی چلتا ہے۔۔۔۔

  3. Comment by اسما مرزا, Monday, June 20, 2005 @ 3:46 pm

    Assalamoalaykum w..w!!

    Nice layout :) Khair, apart from kkkkiran and his special way of laugh he had in olden days … he’s good! At least you can enjoy his films :)

    My vote with him!!

    u seems to be a mixture of many ppl … are u asif bhai….

  4. Comment by کردار, Monday, June 20, 2005 @ 3:49 pm

    اسما آپ کا تبصرہ سپام فلٹر سے کٹ کٹا کر جو بچا میں نے خود یہاں پوسٹ کر دیا ہے۔ تاہم وعدہ کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا
    اور ہاں آپ کے دونوں اندازے غلط ہیں

  5. Comment by Asma, Monday, June 20, 2005 @ 4:06 pm

    دونوں اندازے ۔۔۔ ایک تو ہو گیا آصف بھائی والا ۔۔۔ اور دوسرا کونسا، نایئس لے آؤٹ والا
    :)

  6. Comment by کردار, Monday, June 20, 2005 @ 4:16 pm

    میری مراد ان دو اندازوں سے تھی
    1) u seems to be a mixture of many ppl
    2) are u asif bhai
    لے آئوٹ کی تعریف کا شکریہ :)
    اور اردو میں تبصرے کے لیے ایک بار پھر “شکریہ”۔

  7. Comment by ryui, Wednesday, January 17, 2007 @ 1:03 am

    what the hell is wrong wilh u gais

RSS feed for comments on this post.

Leave a comment

Line and paragraph breaks automatic, e-mail address never displayed, HTML allowed: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <code> <em> <i> <strike> <strong>