Tue 28 Jun 2005

وائے ناٹ اردو انگلش؟

posted by: کردار, filed under: زندگی


اِٹس ویری کامن ٹو رائٹ اردو اِن انگلش سکرپٹ، کالڈ ’’رومن انگلش‘‘، ٹوڈے لٹس ٹرائی وائس ورسا۔۔۔۔

آئی ہیڈ کاچ فیور دی ڈے بیفور یسٹر ڈے۔۔۔ سو واز اوے فرام انٹرنیٹ۔۔۔ دِس مارننگ ہیونگ ریٹرنڈ آئی نوٹسڈ ٹو میجر چینجز اِن دس ورچوئل ورلڈ۔۔
فرسٹ واز چینج ان یاہوز پروفائل پیج۔۔۔۔ پرہیپس ایوری ون آف یو نو دیٹ وی کین چیک اور بڈیز پروفائل بائے کلکنگ آن ’ویو پروفائل‘ ۔۔۔ دِس پیج کُنٹیز آن لائن آرآف لائن سٹیٹس آف پروفائل ہولڈر، پلس تھنگ دیٹ ہی آر شی وانٹس ٹو رِیوِیل ۔۔۔ سو لے آئوٹ آف دس پیج واز چینجڈ ٹو اے گریٹ ڈیل

سیکنڈ چینج آئی نوٹسڈ آن سی این اینز ویب سائٹ ۔۔۔ دے ہیو ری ڈرا دیئر سیکشن لنکس لے آئوٹ۔۔۔

ٹو بی ویری آنسٹ، فار دی مومنٹ آئی تھاٹ دیٹ فیور ہیز کیزڈ سم ڈیمج ٹو مائی برین۔۔۔۔ آئی ربڈ مائی آیز۔۔۔ چیکڈ اٹ اگین اینڈ اگین۔۔۔ بَٹ اِٹ واز دیر

سو۔۔۔ ہائو ڈو یو لوک اَیٹ اردو سکرپٹ انگلش۔۔۔ پلیز ڈونٹ میک اینی کنکلوژن دیٹ اِٹ واز اے ریونج۔۔۔ آئی ایم ناٹ دیٹ بیڈ

Sun 19 Jun 2005

کیا ہے اس آدمی میں

posted by: کردار, filed under: زندگی


کنول نے جمعہ کو اپنے بلاگ پر یہ لنک پوسٹ کردیا۔ شاہ رخ خان جرمنی میں، لیکن قباحت یہ ہے کہ اس صفحے پر شاہ رخ خان کے ساتھ دیگر بہت سی تصاویر بھی ہیں(ایشوریہ رائے سمیت) جنہیں دیکھ کر شاہ رخ کی تصویردیکھنے کو جی بالکل نہیں چاہتا۔ سوال یہ ہے کہ آخر اس آدمی میں دیکھنے لائق ہے کیا۔ واحد کمال جو ان کا ہے وہ ان کی “کک ک کرن۔۔۔” والی اداکاری ہے۔۔لیکن تصویر تو اداکاری نہیں کر سکتی نااااااااااااااں۔۔۔ تو پھر۔۔۔۔؟؟؟